Vol.:3-Issue:20-21, Friday 14th May 2021 to 27th May 2021 - Aks-e-Kokan

Home Top Ad

Post Top Ad

پیر، 24 مئی، 2021

Vol.:3-Issue:20-21, Friday 14th May 2021 to 27th May 2021






















2 تبصرے:

  1. عیدالفطر نمبر کی اشاعت میں تاخیر سہی پر شائع ہوا اپر اللہ تعالیٰ کا شکرگزار.. جناب جاوید حسین پالوجی شارب صاحب کا مضمون "عید اور ہمارا کردار" حالات کی صحیح عکاسی کرتا ہے، جناب شکور تیسیکر صاحب کی تحریر "آسٹریلیا کی کوکنی برادری اور عیدالفطر" معلوماتی اور دلچسپ ہے اور اداریہ "کوکن کی تکلیف سنو" واقعی میں موجودہ حالات میں عکسِ کوکن اور کوکنی افراد کی آواز ہے.. عکسِ کوکن میں جو نکھار آرہا ہے یہ ایک خوش آئند بات ہے. اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے وسائل اور صلاحیتوں میں برکات اور اضافہ کرے اور آپ اسی طرح ہر ھفتہ بلاناغہ کوکن کی خبریں پوری دنیا میں کوکنی افراد تک ترسیل کرتے رہیں.. جزاک اللہ خیراً احسن جزا 🌹 بقول شاعر..
    میری دعا ہے تمہیں زندگی کی راہوں میں
    قدم قدم پہ مسرت بھری بہار ملے..
    آمین یا رب العالمین 🌷

    جواب دیںحذف کریں
  2. میرے کچھ دیر پہلے ارسال کردہ تبصرہ میں یہ بھی شامل کریں کہ عکسِ کوکن کے اس شمارہ میں شائع دیگر مشمولات بھی قابل تعریف اور قابل مطالعہ ہیں.

    جواب دیںحذف کریں

Post Bottom Ad