Congratulations Mr Shakur Tisekar | Melbourne Australia | Advisor Wyndham Vale Council
courtesy: Kokani Mountaineer
شکور تیسکر کو آسٹریلیا کی میلبورن ونڈھم میونسپل کارپوریشن نے مشاورتی پینل میں منتخب کیا ہے۔ گورو کے ملک میں یہ مرتبہ حاصل کرنا بہت ہی اہم معاملہ ہے۔ اس ایڈوائزری پینل کی ذمہ داری ہوگی کہ آئندہ ایک سال میں ونڈھم کونسل اپنی سفارشات پیش کرے کہ کونسل کی کارکردگی میں کس قسم کی تبدیلی لائی جائے کہ کونسل کےاقدامات میں بہتری آسکے تاکہ کونسل کو مؤثر طریقے سے چلایا جائے۔ شکور تسیکر عام نہج سے مختلف فکر کے حامل شخصیت ہیں۔ یہ ان کے ذریعے لکھے گئے مختلف مضامین سے ظاہر ہوتا ہے۔ موضوع کوئی بھی ہو، وہ اپنی تحقیقی، تجزیاتی و تجرباتی صلاحیتوں سے موضوع کا حق ادا کرتے ہیں۔اور موضوع کی نسبت سے ہر پہلو کو واضح کرتے ہیں۔
کوکنی ماؤنٹینیئر کے ذریعے شکور تیسیکر کو خراج تحسیین اور مبارک باد پیش کرتے ہوئے اخلاق ناگوٹھنے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں