غالب صاحب.. سب سے پہلے شکر الحمد للہ کہ ھفتہ روزہ "عکسِ کوکن" ہر ھفتہ بِلا ناغہ شائع ہو رہا ہے اسکے لئے آپ کو مبارکباد. از. رفیق ابراہیم پرکار. کرجی. کھیڈ. رتناگیری. اس ھفتہ کے عکسِ کوکن میں خبریں اور دیگر مضامین قابل تحسین اور معلوماتی ہیں خاصکر اداریہ "مزہبی پولرائزیشن، سیاسی کامیابی کا ہتھکنڈہ"، جناب جعفر ماپکر صاحب کی تحریر "یادوں کے دریچے، بچپن کا روزہ، مرزا انور بیگ کا مضمون" نمک والے چاچا، کرنل محمد خان کی کتاب "بجنگ آمد" سے اقتباس، اور معین علی آزاد، مراد ساحل، اور مہر وردلوی کی غزلیں پسند آئیں. اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ آپ کے وسائل اور صلاحیتوں میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے. آمین یا رب العالمین.
غالب صاحب.. سب سے پہلے شکر الحمد للہ کہ ھفتہ روزہ "عکسِ کوکن" ہر ھفتہ بِلا ناغہ شائع ہو رہا ہے اسکے لئے آپ کو مبارکباد.
جواب دیںحذف کریںاز. رفیق ابراہیم پرکار. کرجی. کھیڈ. رتناگیری.
اس ھفتہ کے عکسِ کوکن میں خبریں اور دیگر مضامین قابل تحسین اور معلوماتی ہیں خاصکر اداریہ "مزہبی پولرائزیشن، سیاسی کامیابی کا ہتھکنڈہ"، جناب جعفر ماپکر صاحب کی تحریر "یادوں کے دریچے، بچپن کا روزہ، مرزا انور بیگ کا مضمون" نمک والے چاچا، کرنل محمد خان کی کتاب "بجنگ آمد" سے اقتباس، اور معین علی آزاد، مراد ساحل، اور مہر وردلوی کی غزلیں پسند آئیں. اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ آپ کے وسائل اور صلاحیتوں میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے. آمین یا رب العالمین.