رتناگری شہر کا ’رتناگری میڈیکلس ‘ عوامی سہولیات کا مرکز - Aks-e-Kokan

Home Top Ad

Post Top Ad

ہفتہ، 20 مارچ، 2021

رتناگری شہر کا ’رتناگری میڈیکلس ‘ عوامی سہولیات کا مرکز


 رتناگری شہر کا ’رتناگری میڈیکلس ‘ عوامی سہولیات کا مرکز



’’رتناگری میڈیکلس‘‘(Ratnagiri Medicals)رتناگری شہرکا معروف میڈیکل اسٹور ہے جس کے پروپرائٹر اعجاز خان اور فضیل خان ہیں۔یہ میڈیکل اسٹور رتناگری شہر کے بالکل قلب میںہوٹل منگلا بلڈنگ، چوہان اسپتال کے سامنے، سٹی ایس ٹی اسٹینڈ کے قریب  واقع ہے۔  اور صبح ۸ بجے سے رات ۹ بجے تک کھلا رہتا ہے۔ 



رتناگری میڈیکلس کے ذریعے رتناگری شہر اور قریبی گاؤں میں اسپتال اور ہوم ڈیلیوری بھی خصوصی قیمت میںمفت کی جاتی ہے۔ میڈیکل اسٹور ہفتے ساتھ دن کھلا رہتا ہے۔  عوام کی سہولت کی خاطر کسی بھی میڈیکل اسٹور کسی بھی دن بند رکھا جاتا۔ اور سال کے ۳۶۵دن کھلا رہتا ہے۔

رابطے کے لیے فون نمبر:

 02352_222604

 واٹس اپ نمبر:9423876013

رتناگری میڈیکل کے پروپرائٹر اعجاز خان کے ’’خان فاؤنڈیشن‘‘ کے ذریعے رتناگری کے غریب اور ضرورتمند لوگوں کو فوڈ کٹ مہیا کرایا جاتا ہے۔ پچھلے سال لاک ڈاؤن اور رمضان المبارک کے مہینے میں دوہزار ضرورتمندوں کو فوڈ کٹ مہیا کرایا گیا۔ اور اس سال ۲۵۰۰ غریب اور ضرورت مند افراد تک فوڈ کٹ پہنچانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ 




مخیر حضرات اپنی ذکوٰۃ، صدقہ، فطرہ اور ہدیہ کی رقم خان فاؤنڈیشن کے کے لیے درج ذیل اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرسکتے ہیں۔

Khan Foundation Ratnagiri

Bank Details 

Ejaz Ismail Khan

 Canara Bank Teliali branch

 Account No.53702200095019

 IFC Code: SYNB0005370


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad