مظاہرۂ قرآن مقابلے میں عماد اقبال ساکھرکر (کالنجہ) کی کامیابی و اعزاز - Aks-e-Kokan

Home Top Ad

Post Top Ad

اتوار، 31 جنوری، 2021

مظاہرۂ قرآن مقابلے میں عماد اقبال ساکھرکر (کالنجہ) کی کامیابی و اعزاز


24 جنوری بروز اتوار کوکن کمیٹی فورم کی جانب سے 2nd WORLD KOKANI DAY کے موقع پر صابو صدیق، ممبئی میں جو مظاہرۂ قرآن کے عنوان پر ایک پروگرام منعقد کیا گیا تھا، جس میں کوکن کے تمام مدارس کے منتخب طلبہ نے شرکت کی تھی۔ اس میں الحمد للہ امسال مدرسہ تعلیم الاسلام دابھول کے طلبہ بھی شریک تھے۔اس ادارے سے طالبِ علم عماد اقبال ساکھرکر (کالنجہ) نے سوم مقام سے کامیابی حاصل کر کے اعزاز و انعامات حاصل کیے۔  اللہ تعالیٰ ان طلبہ کو مزید کامیابیوں سے نوازے اور ان کے اساتذہ کی محنتوں کو خوب قبول فرمائے اور مدرسہ کو خوب ترقیات سے نوازے۔ آمــــــــــين یا رب العالمین



مفتی اصغر کھوپٹکر عفہ عنہ

مدرسہ تعلیم الاسلام دابھول


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Bottom Ad