ہر ھفتہ عکسِ کوکن کا بے صبری سے انتظار رہتا ہے ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی ان کاوشوں کو قبولیت بخشے اور بے شمار اجر عظیم عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🌷 تازہ شمارے میں ڈاکٹر جاوید حسین پالوجی شارب صاحب کا مضمون " اب ذرا سوچئے" ان کے سماجی اصلاحات کی کاوشوں کے سلسلے کی ایک کڑی ہے. مضمون پسند آیا اور مجھے خوشی ہے کہ ڈاکٹر صاحب میرے ہم خیالوں میں سے ہیں. دوسرا مضمون "انگریزی سے بیر نہیں پر اردو، اردو ہے" پسند آیا ،محترم جناب شیخ عزیزالرحمان صاحب کا شکریہ.. ان دونوں مضامین کے قلمکاروں کیلئے ایک شعر عرض ہے.. مانا کہ اس جہاں کو نہ گلزار کر سکے کچھ خار کم کردیے گزرے جدھر سے ہم.. از.. رفیق ابراہیم پرکار کرجی آمشیت . کھیڈ. رتناگیری.
ہر ھفتہ عکسِ کوکن کا بے صبری سے انتظار رہتا ہے ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی ان کاوشوں کو قبولیت بخشے اور بے شمار اجر عظیم عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🌷 تازہ شمارے میں ڈاکٹر جاوید حسین پالوجی شارب صاحب کا مضمون " اب ذرا سوچئے" ان کے سماجی اصلاحات کی کاوشوں کے سلسلے کی ایک کڑی ہے. مضمون پسند آیا اور مجھے خوشی ہے کہ ڈاکٹر صاحب میرے ہم خیالوں میں سے ہیں. دوسرا مضمون "انگریزی سے بیر نہیں پر اردو، اردو ہے" پسند آیا ،محترم جناب شیخ عزیزالرحمان صاحب کا شکریہ.. ان دونوں مضامین کے قلمکاروں کیلئے ایک شعر عرض ہے..
جواب دیںحذف کریںمانا کہ اس جہاں کو نہ گلزار کر سکے
کچھ خار کم کردیے گزرے جدھر سے ہم..
از.. رفیق ابراہیم پرکار کرجی آمشیت . کھیڈ. رتناگیری.